Jhingon Wala Shell Pasta Recipe In Urdu

جھینگوں والا شیل پاستا بنانے کی ترکیب

Jhingon Wala Shell Pasta  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

131 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے چار سوگرام
2 شیل پاستا ابلا ہوا دو پیالی
3 ٹماٹرایک پاؤ
4 لہسن تین جوے
5 کٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کاچمچہ
6 آجمودہ چار کھانے کے چمچے
7 تلسی کے پتے اور کالی مرچ ایک ایک چائے کاچمچہ
8 زیتون آدھی پیالی
9 نمک حسب ذائقہ
10 زیتون کاتیل تین کھانے کاچمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن اور لال مرچ چند منٹ کے لئے بھونیں
  2. 2 پھرٹماٹر، آجمودہ تلسی کے پتے ملاکر 15 منٹ کیلئے پکائیں
  3. 3 اس میں جھینگے زیتون، کالی مرچ اور نمک ملاکر 5 منٹ تک پکائیں
  4. 4 پھر پاستا ملاکر ڈش میں نکال لیں اور گرماگرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5487) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Jhingon Wala Shell Pasta , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Jhingon Wala Shell Pasta is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.