Bater Recipe In Urdu

بیٹر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Bater, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bater is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Bater Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

91 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے:
1 کارن فلور چار کھانے کے چمچے
2 میدہ دو کھانے کے چمچے
3 سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
4 سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 چائنیز نمک ایک چائے کا چمچہ
7 چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچے
8 انڈے دو عدد
9 ٹھنڈا پانی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کے پارچوں کو پہلے کارن فلور میں لپیٹ لیں
  2. 2 باقی کارن فلور میں انڈے پھینٹ کر ڈال دیں
  3. 3 میدے میں چاول کا آٹا، سیاہ مرچ پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، نمک، چائنیز نمک ڈال کر اتنا ٹھنڈ اپانی ڈالیں کہ آمیزہ نہ زیادہ گاڑھا ہو نہ زیادہ پتلا ہو
  4. 4 اب کارن فلور لگے پارچوں کو آمیزے میں ڈبو کر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں اور سنہرا کر کے نکال لیں
  5. 5 کیچپ یا چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

(3378) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب