Broast With Chili Garlic Sauce Recipe In Urdu

بروسٹ ودھ چلی گارلک سوس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Broast With Chili Garlic Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Broast With Chili Garlic Sauce is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Broast With Chili Garlic Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

160 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ایک کلو
2 لہسن‘ ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
3 سرکہ آدھا کپ
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 سیاہ مرچ پاوٴڈر آدھا کھانے کا چمچہ
6 میدہ ایک کپ
7 انڈے دو عدد
8 کارن فلورایک کپ
9 تیل حسبِ ضرورت
کوٹنگ کے لیے:
1 بریڈ کر مبزحسب ِضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی میں لہسن ‘ادرک پیسٹ‘سرکہ ‘نمک‘ سیاہ مرچ پاوٴڈر اور میدہ مکس کر کے تقریباََ 3-4 گھنٹے میرینیٹ کریں
  2. 2 کار ن فلور اور انڈے کو پیالے میں ڈال کر پھینٹ لیں
  3. 3 میرینیٹ کئے ہوئے گوشت کو پہلے کارن فلور اور انڈے کے مکسچر میں رول کریں
  4. 4 پھر بریڈ سے کوٹ کر کے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں

متعلقہ پکوان

(3251) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب