Beef With Chili Recipe In Urdu

بیف چلی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Beef With Chili, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef With Chili is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Beef With Chili Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

284 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گائے کے پتلے پارچے آدھا کلو
2 کٹا لہسن دو کھانے کے چمچ
3 سویا سوس دو کھانے کے چمچ
4 کارن فلار ایک چائے کا چمچہ
5 ہری مرچ ایک پیالی
6 براؤن شوگر ایک چائے کا چمچہ
7 نمک حسب ضرورت
8 تیل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں تیل گرم کریں اور لہسن کے ساتھ گوشت کو فرائی کر لیں
  2. 2 چند منٹ کے بعد سویا سوس اور براؤن شوگر شامل کر لیں
  3. 3 نمک کارن فلار شامل کر کے مزید پکائیں
  4. 4 گوشت نرم ہوجائے اور پانی خشک ہوجائے تو ہری مرچیں شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں اور ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2970) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب