Kanafeh Recipe In Urdu - Recipe No. 6647

Kanafeh Urdu recipe is available at UrduPoint. Kanafeh is a famous dish in this region. You can read here Kanafeh recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kanafeh. You can know the complete method to make Kanafeh on this page. We will also tell you how long it will take to make Kanafeh. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kanafeh below.

کنافہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6647

Kanafeh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 باریک سویاں 200گرام

2 چینی دو پیالی

3 دودھ ایک پیالی

4 فریش کریم ایک پیالی

5 موزریلا چیز آدھی پیالی

6 چیڈر چیز آدھی پیالی

7 کنڈینسڈ ملک تین کھانے کے چمچ

8 کارن فلار ڈیڑھ کھانے کا چمچ

9 چھوٹی الائچی دو سے تین عدد

10 پستے حسب پسند

11 عرق گلاب دو کھانے کے چمچ

12 مکھن آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چینی میں پسی ہوئی الائچی اور آدھی پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے گاڑھا سا شیرہ تیار کر لیں اور عرق گلاب شامل کرکے چولہے سے اتار لیں۔
  2. 2 دودھ میں کنڈینسڈ ملک ڈال کر ہلکی آنچ پر ابالیں اور اچھی طرح ابال آنے پر اس میں فریش کریم اور کارن فلار (تین چمچ ٹھنڈے دودھ میں گھول کر) شامل کریں اور چمچ چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
  3. 3 مکسچر گاڑھا ہونے پر چولہے سے اتار لیں اور دونوں طرح کے چیز ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 سویوں کو چورا کرکے دو حصے کر لیں اور ایک حصے میں ایک چوتھائی پیالی پگھلا ہوا مکھن ملا کر اسے بیکنگ ٹرے میں دبا کر لگا دیں۔
  5. 5 اس پر اچھی طرح ٹھنڈا کیا ہوا کسٹرڈ ڈالیں اور اوپر سے سویوں کے دوسرے حصے میں پگھلا ہوا مکھن ملا کر اوپر سے دبا کر لگائیں۔ پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180Cپر بیکنگ ٹرے کو رکھ کر اسے دس سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کر لیں۔

(4796) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma

Urdu cooking recipe of Kanafeh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kanafeh is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.