Badami Seviyan Recipe In Urdu

بادامی سویاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Badami Seviyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badami Seviyan is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Badami Seviyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سویاں آدھا کپ
2 دودھ ایک پاؤ
3 چینی دوکپ
4 کیوڑہ چند قطرے
5 بادام(پسے ہوئے) آدھا کپ
6 کھویا آدھا کپ
7 سبز الائچی چار عدد
8 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر یں اور الائچیاں ڈال دیں
  2. 2 اس میں چورا شدہ سویاں ڈال کر بھونیں
  3. 3 جب سویاں ہلکی براؤن ہو جائیں تو دودھ ڈال دیں
  4. 4 جب دودھ میں ابال آجائے تو پسے ہوئے بادام اور کھویا ڈال دیں
  5. 5 اس کے بعد شکر ڈال کر ملائیں اور چند منٹ تک پکنے دیں
  6. 6 سویوں کو زیادہ گاڑھانہ کر یں کیونکہ یہ ٹھنڈی ہونے کے بعدمزید گاڑھی ہو جاتی ہیں
  7. 7 اس لئے مناسب گاڑھی کر کے کیوڑہ ملا کر اتار لیں
  8. 8 اب سویاں برتن میں ڈال کر سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(1995) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما

More Recipes - مزید تراکیب