Kandhari Chicken Recipe In Urdu

قند ہاری چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kandhari Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kandhari Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kandhari Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ 1/2 کلو
2 کشمیری لال مرچیں 6 عدد
3 سرکہ 2 کھانے کے چمچے
4 زیرہ (بھنا اور کٹا ہوا) 1/2 چائے کا چمچہ
5 دہی 1 کپ
6 لہسن ادرک پیسٹ 1-1/2 چائے کا چمچہ
7 پپیتے کا پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
8 اناردانہ 1 کھانے کا چمچہ (پانی میں بھگو کرپیس کر چھان لیں)
9 لال رنگ 1/4 چائے کا چمچہ
10 کوئلہ 1 عدد
11 نمک حسب ذائقہ
12 تیل 3-4 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں کشمیری لال مرچیں کچھ دیر سرکے میں بھگو کر رکھیں اور فوڈ پروسیسر میں ڈال کر گرائینڈ کر کے پیالے میں نکال لیں
  2. 2 اس میں چکن، زیرہ، دہی، لہسن ادرک پیسٹ، پپیتے کا پیسٹ، انار دانے کا رس، لال رنگ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے 1/2 گھنٹے کے لئے میر ینیٹ کریں
  3. 3 بیکنگ ٹرے میں رکھ کر اوپر تیل ڈالیں اور پہلے سے گرم اوون میں 30-35 منٹ 180C پر بیک کریں یا کڑاہی میں تیل گرم کر کے چکن بریسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
  4. 4 دونوں طرف سے سنہری ہو جائے تو کوئلہ دہکا کر کڑاہی میں دھواں دے لیں
  5. 5 سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم گرم سرو کریں
  6. نوٹ

  7. 1 آپ اس میں انار کا تازہ رس بھی استعمال کر سکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(6239) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب