Stuffed Chicken Sticks Recipe In Urdu

اسٹفڈ چکن اسٹیکس بنانے کی ترکیب

Stuffed Chicken Sticks Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ فلے فلنگ کے لیے 5عدد
2 مرغی کا قیمہ 4 1/2کپ
3 مکھن 1/2کپ
4 پیاز (کدوکش کی ہوئی) 3کھانے کے چمچے
5 پنیر (کدوکش کیا ہوا) 5 کھانے کے چمچے
6 لہسن ‘ ادرک پیسٹ 4کھانے کے چمچے
7 لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ
8 کریم 4چائے کے چمچے
9 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
10 ہرا دھنیا 2چائے کے چمچے ( چوپ کیا ہوا)
11 ہری مرچ پیسٹ 1 1/2چائے کا چمچہ
12 سیاہ مرچ پاوٴڈر 1/2ائے کا چمچہ
13 سونف پاوٴڈر 1/2چائے کا چمچہ
14 جائفل 1/2 چائے کا چمچہ (کدو کش کی ہوئی)
15 انڈا1عدد
16 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں قیمہ ‘ پیا ز پنیر‘ لہسن‘ ادرک پیسٹ ‘ لیموں کا رس ‘ کریم ‘ گرم مصالحہ ، پاوٴڈر ‘ ہرا دھنیا‘ہری مرچ پیسٹ‘ سیاہ مرچ پاوٴڈر‘ سونف پاوٴڈر ‘ جائفل ‘ انڈا ‘ نمک ڈال کر مکس کریں
  2. 2 تھوڑا مکھن شامل کریں او ر مزید مکس کریں
  3. 3 اس آمیزے کو 30منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں
  4. 4 30منٹ کے بعد اس آمزے کو 5یکسا ں حصوں میں تقسیم کرکے بالز بنا لیں
  5. 5 ہرچکن فلے پر ایک کنارے پر یہ بال رکھ کر اس کو رول کردیں اور دونوں اوپری اور نچلے سروں کو دھاگے سے باندھ لیں
  6. 6 اوون کو پہلے سے 150 C پر گرم کر لیں
  7. 7 روسٹنگ ٹرے کو چکنا کر کے یہ اسٹفڈ چکن بریسٹ فلے رکھ کر ان کے اوپر تھوڑا تھوڑا مکھن لگائیں اور پہلے سے گر اوون میں 150Cپر 30-40منٹ تک روسٹ کریں
  8. 8 ان کومسلسل پلٹتے رہیں اور مکھن بھی لگاتی جائیں
  9. 9 گولڈن کلر آنے پر اوون میں سے نکال کر ان کے اوپر باندھا ہو ا دھاگہ کھول دیں او رفوراََ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3848) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Steak - مزید چکن اسٹیک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Stuffed Chicken Sticks, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Stuffed Chicken Sticks is a Chicken Steak, and listed in the chicken steak. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.