Karahi Kabab Recipe In Urdu

کڑاہی کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Karahi Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karahi Kabab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Karahi Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو مشینی
2 نمک ایک چائے کا چمچ
3 ادرک ایک چائے کا چمچ
4 لہسن ایک چائے کا چمچ
5 تیل دو کھانے کے چمچ
6 سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
7 پیاز ایک عدد کاٹ لیں
8 ہری مرچ حسب ضرورت
9 ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
10 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
اجزاء برائے گریوی :
1 تیل آدھا کپ
2 براؤن پیاز دو عدد
3 ادرک ایک چائے کا چمچ
4 لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
5 نمک ایک چائے کا چمچ
6 سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
7 ٹماٹر پری آدھا کپ
8 کچی پیاز ایک عدد
9 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ کو مندرجہ بالا تمام مصالحوں کے ساتھ میرینیٹ کرلیں اور چاپر میں چاپ کرلیں۔
  2. 2 لمبے کباب بنالیں اور شیلو فرائی کرلیں پھر ایک طرف رکھ دیں۔
  3. ترکیب برائے گریوی

  4. 1
  5. 2 آئل گرم گرم کریں اور اس میں مصالحہ فرائی کرلیں
  6. 3 ساتھ ہی ادرک لہسن فرائی کرلیں پھر اس میں ٹماٹر کچی پیاز کے ساتھ سرخ مرچ اور نمک ملادیں۔
  7. 4 براؤن پیاز ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
  8. 5 اس کے بعد اس میں پانی ڈال دیں اور گریوی بنالیں۔
  9. 6 پھر اس میں کباب ڈال دیں اور چند منٹ تک جوش آنے کی حالت تک پکائیں ۔
  10. 7 تیار ہونے پر ہری مرچ اور ہرے دھنیے کے پتوں کے ساتھ گارنش کرلیں۔

متعلقہ پکوان

(5881) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب