Peshawari Kabab Paratha Recipe In Urdu

پشاوری کباب پراٹھے کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Peshawari Kabab Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Peshawari Kabab Paratha is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Peshawari Kabab Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

225 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 فروزن پراٹھے پانچ عدد
2 قیمہ 250گرام
3 ٹماٹر ایک عدد (چوپ کر لیں)
4 پیاز ایک عدد (چوپ کر لیں)
5 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی)
6 نمک حسب ذائقہ
7 ہری مرچ تین سے چار عدد (کاٹ لیں)
8 کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
9 انڈے دو تین عدد
10 سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
11 تیل حسب ضرورت (فرائی کے لئے)
12 انار دانہ ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک انڈا ابال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور اسے قیمہ میں ڈالیں
  2. 2 ٹماٹر، پیاز کٹی ہوئی لال مرچ، نمک، انار دانہ، ہری مرچ، اور کارن فلور ڈال کر قیمہ کو اچھی طرح مکس کر کے آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں
  3. 3 قیمہ کے پانچ حصے کر کے کباب بنا لیں
  4. 4 تیل گرم کر یں اور کبابوں کو ہلکی آنچ پر فرائی کر یں
  5. 5 باقی انڈوں میں پسی ہوئی سرخ مرچ اور نمک ڈال کر پھینٹ لیں
  6. 6 توے پر تیل گرم کر کے فروزن پر اٹھا ڈالیں
  7. 7 آنچ ہلکی رکھیں
  8. 8 پراٹھے پر ایک بڑا چمچ انڈا ڈال کر پھیلا لیں
  9. 9 ایک چپلی کباب توڑ کر ڈالیں اوپر تھوڑا تیل ڈال کر احتیاط سے پلٹ دیں
  10. 10 جب دونوں طرف سے پراٹھا گولڈن ہو جائے تو اتار لیں
  11. 11 اسی طرح تمام پراٹھے تیار کر لیں اور گرما گرم ہری چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(5275) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب