Khoya Pudding Recipe In Urdu

کھوئے کی پڈنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khoya Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khoya Pudding is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khoya Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

300 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے 8عدد
2 کھویا ایک کپ
3 چینی ڈیڑھ کپ
4 دودھ ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کھویا ہاتھوں سے مل لیں
  2. 2 دودھ میں چینی اور کھویا بھگو دیں
  3. 3 20 منٹ بعد انڈے توڑ کر ہاتھ کی مشین سے خوب پھینٹیں انڈے میں دودھ بھی ڈال دیں
  4. 4 خوب پھینٹ کر ایک سانچے میں دو کھانے کے چمچ چینی پھیلا ئیں
  5. 5 اسے چولہے پر رکھ کر ہلکی آنچ دیں
  6. 6 چینی پگھل جائے اور گہری سنہری ہو جائے تو اتار کر برتن کو ٹھنڈا ہونے دیں
  7. 7 اب پڈنگ کا آمیزہ اس میں ڈال کر 20یا25 منٹ اوون میں 180 درجے پر رکھیں

متعلقہ پکوان

(2105) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes - مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب