Kele Ki Pudding Recipe In Urdu

کیلے کی پڈنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kele Ki Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kele Ki Pudding is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kele Ki Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

101 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کیلے تین یا چار
2 دودھ ایک لیٹر
3 انڈے چار عدد
4 چینی ایک پاؤ
5 ایسنس ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کی سفیدی اور زردی الگ الگ کر لیں پہلے ایک ایک کر کے پھینٹیں
  2. 2 پھر ایسنس ملا کر دونوں کو اکٹھا پھینٹیں
  3. 3 دودھ کو پتیلے میں ڈال کر آگ پر رکھیں اور پکنے دیں
  4. 4 جب آدھا رہ جائے تو اس میں کیلے کے گودے کو ملیدہ بنا کر شامل کر دیں
  5. 5 انڈوں کا ملغوبہ بھی اسی میں ڈالیں اور خوب پھینٹیں
  6. 6 مہر چیز کو جتنا پھینٹیں گے اسی قدر لذت میں اضافہ ہوگا
  7. 7 اس سارے ملغوبے کو پڈنگ کے سانچے میں ڈالیں
  8. 8 دیگچے میں نصف کے قریب پانی ڈالیں اور سانچے کو یوں اس میں رکھیں کہ آدھا ڈوبارہے اسے چولہے پر چڑھا دیں
  9. 9 سانچے کو مضبوطی سے بند رکھیں اور دیگچے کو بھی وزن دار ڈھکنے سے ڈھکیں
  10. 10 آدھ گھنٹے تک مدہم آنچ پر پکنے دیں
  11. 11 پڈنگ تیار ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈی ہونے دیں
  12. 12 پھر کسی ڈش میں انڈیل لیں اورموسمی پھلوں کو کاٹ کر کناروں پر رکھ لیں

متعلقہ پکوان

(2954) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب