Shahi Pudding Recipe In Urdu

شاہی پُڈنگ بنانے کی ترکیب

Shahi Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

169 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک لیٹر
2 چینی ایک پیالی
3 پانی آدھی پیالی
4 کسٹرڈ پاؤڈر چائے کے پانچ چمچ
5 الائچی پانچ سے چھ عدد
6 ونیلا ایسنس چائے کا ایک چمچ
7 گلیز ڈ چیریز آدھی پیالی
8 کریم آدھی پیالی
9 خشک میوہ (کترا ہوا) آدھی پیالی
10 پنیر(کش کیا ہوا) پچاس گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ کو پکائیں اتنا کہ پک کر مقدار میں آدھا رہ جائے
  2. 2 چینی اور پانی کو ملائیں اور اتنا گرم کر یں کہ چینی پوری طرح سے حل ہو جائے
  3. 3 مرکب میں پنیر شامل کریں اور اس وقت تک پکائیں کہ چمچ پر تہہ جمنا شروع ہو جائے
  4. 4 اس مرکب کو ابلے ہوئے دودھ میں شامل کر یں
  5. 5 کسٹرڈ اور تھوڑے سے پانی کو کریمی(ملائم دار )ہونے تک ملائیں اور دودھ کے مرکب میں شامل کر دیں
  6. 6 مرکب کو ہلکی آنچ پر اس وقت تک پکائیں کہ مرکب کا فی گاڑھا ہو جائے
  7. 7 اس میں پسی ہوئی الائچی، خشک میوہ اور چیریز شامل کر یں
  8. 8 ایک سرونگ ڈش میں انڈیلیں اور ایک چمچ ونیلا ایسنس ملائیں
  9. 9 ٹھنڈا کر یں اور پھینٹی ہوئی کریم کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(1974) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ice Cream - مزید آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Shahi Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Pudding is a Ice Cream, and listed in the icecream. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.