Fried Prawns With Blueberry Sauce Recipe In Urdu

فرائیڈ پراوٴنز ود بلیو بیری سوس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fried Prawns With Blueberry Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Prawns With Blueberry Sauce is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fried Prawns With Blueberry Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے 250 گرام
2 لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ
3 سفید مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
4 نمک حسب ذائقہ
5 لہسن ،ادرک پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
6 بلیوبیری سوس حسب پسند
7 اوریگانوپاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں جھینگے، لیموں کا رس، سفید مرچ پاوٴڈر، اوریگانو پاوٴڈر، نمک اور لہسن، ادرک پاوٴڈر ڈال کر 30 منٹ کے لیے مریینٹ کر دیں
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کے کے اس میں جھینگے ڈال کر فرائی کرلیں
  3. 3 سرونگ ڈش میں نکال کر بلیوبیری سوس کے ساتھ سرو کریں
  4. 4 مزیدار فرائیڈپراوٴنز ودھ بلیوبیری سوس تیار ہے

متعلقہ پکوان

(1649) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب