Egg Bubbles With Paint Recipe In Urdu

ایگ ببلز ود پینٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Egg Bubbles With Paint, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Egg Bubbles With Paint is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Egg Bubbles With Paint Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے 4 عدد (چینی ڈال کر پھینٹ لیں)
2 دودھ 2 کپ
3 مونگ پھلی (فرائی کرلیں 100گرام)
4 سفید زیرہ 1/4 چائے کا چمچہ
5 چینی 1/2 کپ
6 نمک حسب ذائقہ
7 اخروٹ 100 گرام
8 کشمش 50 گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں دودھ ڈال کر پکائیں
  2. 2 دودھ میں ابال آجائے تو اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے انڈے ڈالتی جائیں
  3. 3 چمچہ مسلسل چلاتی رہیں ساتھ ہی اس میں اخروٹ، کشمش، نمک، سفید زیرہ، ڈال کر مکس کریں
  4. 4 اتنا پکائیں کہ دودھ خشک ہوجائے
  5. 5 پھر اس کو چولہے سے اتار کر سرونگ ڈش میں نکال کر اوپر مونگ پھلی ڈال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3499) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب