Stir Fry Chicken With Garlic Sauce Recipe In Urdu

اسٹر فرائی چکن ود گارلک سوس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Stir Fry Chicken With Garlic Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Stir Fry Chicken With Garlic Sauce is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 2 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Stir Fry Chicken With Garlic Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

2 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

435 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2 کلو بون لیس اسٹرپس میں کاٹ لیں
2 ہری پیاز 1/4 کپ (چوپ کی ہوئی)
3 لہسن کے جوے 2 عدد (باریک چوپ کرلیں)
4 سویا سوس 1/4 کپ
5 شہد 1/4 کپ
6 پانی 1/4 کپ
7 کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ
8 سیاہ مرچ پائڈر 1/4 چائے کا چمچہ
9 لال مرچیں 1/4 چائے کا چمچہ (کٹی ہوئی)
10 نمک حسبِ ذائقہ
11 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں لہسن، کارچ فلور، سویا سوس، پانی ۔ شہد 1 کھانے کا چمچہ، تیل، سیاہ مرچ پاؤڈر، لال مرچیں اور نمک ڈال کر مکس کرلیں
  2. 2 اس مو گوشت ڈال کر مصالحے میں اچھی طرح ملالیں 2 گھنٹے کیلئے میرینیٹ کریں
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کر کے صرف گوشت ڈال کر 5 منٹ اسٹر فائی کریں
  4. 4 اس میں میرینیٹ کیا ہوا مصالحہ بھی ڈال دیں
  5. 5 مزید اسٹر فرائی کریں
  6. 6 پانی خشک ہوجائے اور تیل الگ ہونے لگے تو ہری پیاز ڈال کر مکس کریں اور چولہے سے اُتارلیں
  7. 7 سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3462) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب