Sabzi Aur Daal Kay Gulgule Recipe In Urdu

سبزی اور دال کے گلگلے بنانے کی ترکیب

Sabzi Aur Daal Kay Gulgule Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

246 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ثابت مونگ کی دال آدھ سیر
2 گرم پانی 1 پنٹ
3 مکھن آدھ پاؤ (110گرام)
4 پیاز باریک کٹے ہوئے دو عدد
5 سبز مرچ باریک کٹی ہوئی دو عدد
6 گاجر یں باریک کٹی ہوئی دو عدد
7 دھنیا پو دینہ ایک چائے کا چمچ
8 جاوتری پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
9 لال مرچ ایک چائے کا چمچ
10 ٹمیٹو پیسٹ چار چائے کا چمچ
11 لہسن موٹے کوٹے ہوئے دو جوے
12 نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
13 انڈا پھینٹا ہوا ایک عدد
14 بریڈ کرمز حسب ضرورت
15 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال دھو کر گرم پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر گلا لیں یہاں تک کہ پانی جذب ہو جائے اور دال بالکل گل جائے
  2. 2 فرائینگ پین میں مکھن گرم کر کے پیاز نرم کر لیں
  3. 3 پھر لہسن اور گاجر یں ڈال کر 5منٹ پکائیں
  4. 4 سبز مرچ شامل کر یں اور مزید 5منٹ پکائیں
  5. 5 گلی ہوئی دال میں نمک مرچ ملائیں اور دال کو پیالے میں منتقل کر کے کانٹے سے میش کر یں
  6. 6 زیادہ میش نہ کر یں
  7. 7 دال میں سبزیاں، سرخ مرچ، دھنیا پو دینہ، جاوتری اور ٹمیٹو پیسٹ ملائیں
  8. 8 آمیزے کے 24عدد گولے بنائیں
  9. 9 تیل گرم کر یں
  10. 10 ہر گولے کو پہلے پھینٹے ہوئے انڈے میں کوٹ کر یں
  11. 11 پھر بریڈ کرمز لگا ئیں اور گرم تیل میں ہلکے سنہری کر لیں
  12. 12 گولوں کو پیپر ٹاول میں خشک کر یں اور ٹمیٹو سوس کے ساتھ کھائیں

متعلقہ پکوان

(2519) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food - مزید انڈین کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sabzi Aur Daal Kay Gulgule, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sabzi Aur Daal Kay Gulgule is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.