Bombay Mix Chicken Sabzi Recipe In Urdu

بمبئی مکس چکن سبزی بنانے کی ترکیب

Bombay Mix Chicken Sabzi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (درمیانے ٹکڑے کر والیں) 1/2 کلو
2 گاجر (سلائس کاٹ کر اُبال لیں) 3عدد
3 پھول گوبھی(اُبلی ہوئی) 1کپ
4 پیاز(سلائس کاٹ لیں ) 2عدد
5 ٹماٹر (کیوب کاٹ لیں ) 3عدد
6 سرخ مرچ پاؤڈر 1 1/2کھانے کا چمچہ
7 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
8 زیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
9 سوکھی میتھی 1چائے کا چمچہ
10 نمک حسب ذائقہ
11 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے چکن ڈال کر فرائی کریں ،سنہری ہو جائے تو گرائینڈ ر میں پیاز اور ٹماٹر ڈال کر پیسٹ بنا لیں اور چکن میں ڈال دیں۔
  2. 2 نمک‘سر خ مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈراور زیرہ پاؤڈر ڈال بھون لیں اور درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
  3. 3 چکن گل جائے تو اس میں گاجر اور پھول گو بھی ڈال کر مکس کر دیں ۔
  4. 4 تیل اوپر آجائے تو سوکھی میتھی ڈال کر دم پر رکھ دیں ۔
  5. 5 سرونگ ڈ ش میں نکال کر سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(682) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food - مزید انڈین کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bombay Mix Chicken Sabzi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bombay Mix Chicken Sabzi is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.