Fish Pulao Recipe In Urdu

مچھلی پلاؤ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fish Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fish Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

500 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (رہو) آدھا سیر
2 گھی ایک پاؤ
3 ادرک آدھی چھٹانک
4 چاول آدھا سیر
5 زیرہ سفید ایک چٹکی
6 کالی مرچ آٹھ دانے
7 بڑی الائچی ایک عدد
8 پیاز دو گٹھا
9 سوکھا دھنیا چائے کا آدھا چمچ
10 سیاہ زیرہ ایک چٹکی
11 نمک، لال مرچ حسب ذائقہ
12 لہسن بارہ تریاں
13 لونگ دو عدد
14 دار چینی چھوٹا سا ٹکڑا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بغیر کانٹے کے مچھلی کے ٹکڑے درمیان سے کٹوائیں اور ان پر نمک لگا کر گھمٹے بھر کے لئے رکھ دیں
  2. 2 پھر بیسن کے ساتھ ٹکڑوں کو دھو لیں
  3. 3 پھر تمام مصالوں کو تھوڑا تھوڑا لے کر ان کو پیس لیں اور تھوڑا سا سر کہ ملا کر اس کی لئی بنا لیں اور اسے مچھلی کے ٹکڑوں پر لیپ کر یں اور دو گھنٹوں کے لئے رکھ دیں
  4. 4 پھر فرائنگ پین میں گھی میں تل لیں
  5. 5 پھر دیگچے میں گھی ڈال کر پیاز کو بادامی رنگ تک تل لیں اور اس میں ایک سیر پانی ڈال دیں
  6. 6 پانی ڈالنے سے پہلے باقی کے تھوڑے سے مصالحے ڈال کر بھون لیں
  7. 7 پانی میں بھگوئے ہوئے چاول ڈال دیں چاول گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو مچھلی کے ٹکڑے، مصالحہ اور گھی ڈال دیں اور 15 منٹ کے دم پر رکھ دیں
  8. 8 پندرہ منٹ بعد مچھلی پلاؤ تیار ہو جائے گا

متعلقہ پکوان

(3393) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب