Shakarkandi Ki Kheer Recipe In Urdu

شکر قند کی کھیر بنانے کی ترکیب

Shakarkandi Ki Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

50 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 شکر قند ایک پاؤ
2 دودھ ایک لیٹر
3 چینی ایک کلو
4 بالائی ایک پاؤ
5 سبز الائچی چند عدد
6 کیوڑا ایک بڑا چمچ
7 ناریل پسا ہوا ایک چھٹانک
8 بادام کی گری آدھی چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1شکر قند ابال کر چھیل لیں پتیلے میں ڈال کر آگ پر رکھیں
  2. 2 جوش آجائے تو شکر قند کو ابال کر کتر لیں اور دودھ میں ڈال دیں
  3. 3 پھینٹی ہوئی بالائی پسے ہوئے سبز الائچی کے دانے اور پسا ہوا ناریل بھی شامل کر لیں
  4. 4 ہلکی آنچ پر رکھیں اور چمچ چلاتے رہیں
  5. 5 گاڑھا ہو جائے تو گھوٹ لیں۔ اب چینی ڈال دیں
  6. 6 شیرہ گاڑھا ہو جائے تو بادام اور پستہ ڈال دیں
  7. 7 دودھ کی کھیر کی شکل میں آجائے تو کیوڑا ڈال کر دم پر رکھیں
  8. 8 کھیر طشتری میں انڈیلیں
  9. 9 ورق لگائیں
  10. 10 بادام اور پستہ چھڑکیں اور شوق فرمائیں

متعلقہ پکوان

(4189) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni - مزید کھیر اور فیرنی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Shakarkandi Ki Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shakarkandi Ki Kheer is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.