Mango Delight Recipe In Urdu

مینگو ڈیلائٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mango Delight, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mango Delight is a Mango, and listed in the mango aur aam. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mango Delight Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

180 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آم (کُٹے ہوئے) دو پیالی
2 کاٹج چیز (پنیر ) دو پیالی
3 پائن ایپل جیلی دو پیکٹ
4 کریم ڈیڑھ پیالی
5 چینی تین چوتھائی پیالی
6 گرم پانی تین گلاس

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیکٹ جیلی سے پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق جیلی بنا لیں اور یخ بستہ کر لیں
  2. 2 اس میں آم کے ٹکڑے شامل کر یں اور پوری طرح جمنے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 پنیر، کریم اور چینی کو مکسر میں ڈالیں اور نرم ہونے تک گرائنڈ کریں
  4. 4 جیلی کے دوسرے پیکٹ کو گرم پانی کے تین چوتھائی گلاس میں حل کر یں اور پنیر کے مرکب میں ملائیں اور دوبارہ گرائنڈ کریں
  5. 5 جمی ہوئی جیلی پر انڈیلیں اور یخ بستہ کر یں
  6. 6 پھینٹی ہوئی کریم کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(1929) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mango - مزید آم کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب