Aam Ka Sharbat Recipe In Urdu

آم کا شربت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aam Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aam Ka Sharbat is a Mango, and listed in the mango aur aam. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aam Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

60 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لنگڑے آم ٹکڑے کئے ہوئے 8 چھٹانک
2 گلاب کا عرق ڈیڑھ سیر
3 دانے دار چینی 8 چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے اچھے کوالٹی کے لنگڑے آم پکے ہوئے لیں
  2. 2 چھلکا اتار دیں
  3. 3 تب آموں کے ٹکڑے (پھانکیں) کرلیں اور گٹھلی کو نکال دیں اور جہاں تک ہو سکے چھلکا اتار دینا چاہیے کیونکہ گودے کے ساتھ چھلکے کا ہونا ٹھیک نہیں
  4. 4 گودا آدھ سیر لیں اور دھیمی آنچ پر ایک سیر گلاب کے عرق کے ساتھ پکائیں
  5. 5 پھر پھلوں کو ہاتھ سے خوب پھینٹ دیں
  6. 6 پھر آٹھ چھٹانک گلاب کے عرق کو لگ بھگ دس منٹ تک گرم کر کے گھلا لیں
  7. 7 تیار کئے ہوئے آم کے شربت میں ملا دیں
  8. 8 بس بہترین شربت آم کا تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2176) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mango - مزید آم کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب