Sukhi Bhindi Recipe In Urdu

سوکھی بھنڈی بنانے کی ترکیب

Sukhi Bhindi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

33 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آئل برائے ڈیپ فرائینگ
2 4 کپ بھنڈی انچ لمبے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی
3 2 کھانے کے چمچ آئل
4 2 تا 3 پوتھی لہسن پسا ہوا
5 1 کپ پیاز۔ کٹے ہوئے
6 1 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے
7 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
8 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
9 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ ( اس کی ترکیب اگلے صفحات پر ہو)
10 1 چائے کا چمچ امچور (خشک آم کا پاؤڈر)
11 نمک حسبِ ذائقہ
12 1 چائے کا چمچ لیموں کا رس (جوس)
13 1 چائے کا چمچ دھنیا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں بلند شعلے پر آئل گرم کریں
  2. 2 آئل میں 1 تا 2 منٹ تک بھنڈی ڈیپ فرائی کریں
  3. 3 ایک کڑاہی میں 2 کھانے کے چمچ آئل گرم کریں
  4. 4 اس آئل میں لہسن شامل کریں اور1 تا 2 منٹ تک بھونیں
  5. 5 پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براؤن ہو جائیں
  6. 6 ٹماٹر شامل کریں
  7. 7 اس کے ساتھ ساتھ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پسی ہوئی ہلدی۔ پنجابی گرم مسالہ۔ امچور۔ اور نمک شامل کریں
  8. 8 انہیں بخوبی یکجا کریں
  9. 9 تلی ہوئی (فرائیڈ) بھنڈی۔ لیموں کا رس (جوس) اور دھنیا شامل کریں
  10. 10 انہیں بخوبی یکجا کریں
  11. 11 ڈھانپ دیں اور 2 تا 3 منٹ تک پکائیں
  12. 12 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2037) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bhindi - مزید بھنڈی پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sukhi Bhindi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sukhi Bhindi is a Bhindi, and listed in the bhindi Okra. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.