Mixed Oriental Plate Special Recipe In Urdu

مکس اورینٹل پلیٹ اسپیشل بنانے کی ترکیب

Mixed Oriental Plate Special Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

313 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن 3/4 کپ ( ابال کر ریشے کیا ہوا)
2 ڈبل روٹ کے سلائس 8 عدد
3 کیچپ 1/2 کپ
4 ہری مرچیں 4 عدد
5 ہرا دھنیا 1/2 گٹھی
6 مایونیز 1/2 کپ
7 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    ترکیب

  1. 1 ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ کر بیلن کی مدد سے چپٹا کرلیں۔ فوڈ پروسیسر میں ہرادھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر گرائینڈ کرلیں۔ پیالے میں چکن ، مایونیز اور نمک ڈال کر مکس کرکے ڈبل روٹی کے ایک سلائس پہ چکن کا آمیزہ لگائیں، دوسرے پہ ہری چٹنی او تیسرے پہ کیچپ لگا کر ایک کے اوپر ایک رکھیں اور ہلکے سے پریس کرکے رول کرلیں ۔ چھری کی مدد سے سلائس کاٹ کر سرونگ پلیٹ میں سینڈ وچز سیٹ کردیں۔ اُبلے ہوئے نوڈلز اور ویجی رائس کے ساتھ سرو کریں۔

(4411) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Mixed Oriental Plate Special, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mixed Oriental Plate Special is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.