Mooli K Parathy Recipe In Urdu - Recipe No. 6721

مولی کے پراٹھے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6721

Mooli K Parathy Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مولی آدھا کلو
2 سادہ آٹا ڈھائی پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 کالا نمک ایک چٹکی
5 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
6 اجوائن آدھا چائے کا چمچ
7 ہری مرچیں تین سے چار عدد
8 پودینہ آدھی گٹھی
9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آٹے میں نمک اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر سخت گوندھ لیں اور ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیں۔
  2. 2 کش کی ہوئی مولی کچلی ہوئی ادرک اور اجوائن ملائیں اور پھیلے ہوئے فرائنگ پین میں درمیانی آنچ پر مولی کا اپنا پانی خشک کر لیں۔
  3. 3 چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں،پھر اس میں باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور پودینہ ملا لیں۔
  4. 4 گندھے ہوئے آٹے کے درمیانے سائز کے پیڑے بنا لیں اور ہر پیڑے کے درمیان میں ڈیڑھ سے دو کھانے کے چمچ مولی کا مکسچر رکھ کر بند کر دیں۔
  5. 5 ہلکے ہاتھ سے بیل کر گرم توے پر کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے سنہری فرائی کر لیں۔

(781) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha - مزید روٹی، نان، پراٹھے وغیرہ

Urdu cooking recipe of Mooli K Parathy, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mooli K Parathy is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.