Loki Ka Halwa Recipe In Urdu

لوکی کا حلوا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Loki Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Loki Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Loki Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

100 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لوکی ایک کلو
2 دودھ دو لیٹر
3 چینی دو کلو
4 گھی ڈیڑھ پاؤ
5 کھویا آدھ پاؤ
6 بالائی ایک پاؤ
7 زعفران پسی ہوئی ایک چٹکی
8 سبز الائچی چند عدد
9 اخروٹ کا مغز ایک چھٹانک
10 ناریل آدھ چھٹانک
11 کشمش تقریباً ایک چھوٹی چمچ
12 بادام کی گری ایک چھٹانک
13 پستہ دو تولہ
14 کیوڑہ ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کدو کو چھیل کر کاٹ لیں
  2. 2 بیج الگ کر کے کدوکش کر لیں
  3. 3 کھوئے کو ذرہ ذرہ کر کے بالائی میں اچھی طرح پھینٹ لیں
  4. 4 کشمش کے پھول جانے تک پانی میں ڈالے رکھیں
  5. 5 پتیلے میں دودھ لوکی، بالائی اور کھویا ڈال کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں
  6. 6 دودھ خشک ہونے لگے تو گھی، سبز الائچی کے دانے پیس کر پسی ہوئی زعفران ، بادام کی گری، مغز اخروٹ ، ناریل کترا ہوا اور کشمش ڈال دیں اور بھونتے جائیں
  7. 7 حلوا گھی چھوڑنے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتار لیں
  8. 8 کچھ دیر ڈھکا رہنے کے بعد طباق میں نکال لیں اور پستہ، بادام ، اخروٹ چھڑک کر لذت اٹھائیں

متعلقہ پکوان

(3982) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب