Moussaka Recipe In Urdu

موسا کا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Moussaka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Moussaka is a Baingan Tinda Aur Kaddu, and listed in the baingan tinda and kaddu. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 110 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Moussaka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

110 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

550 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آئل ضرورت کے مطابق
2 پیاز ایک باریک کٹا ہوا
3 لہسن موٹا کوٹا ہوا ایک جوا
4 ٹماٹر باریک کٹے ہوئے آدھ کلو
5 دال(ثابت مونگ) ایک پاؤ
6 لال مرچ چوتھائی چمچ
7 پانی حسب ضرورت
8 بینگن آدھ کلو
ٹاپنگ:
1 انڈے پھینٹے ہوئے دو
2 پنیر دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کریں اور اس میں پیاز نرم کر لیں
  2. 2 لہسن، ٹماٹر، دال، نمک اور مرچ اور پانی ڈال کر پون گھنٹہ کے لئے ملکی آنچ پر پکائیں
  3. 3 بینگن گول کاٹ کر نمک لگا کر ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
  4. 4 پھر انکا پانی پیپر ٹاول سے خشک کر لیں
  5. 5 گرم تیل میں بینگن تل کر براؤن کر لیں
  6. 6 ایک کم گہری بیکنگ ڈش میں ڈال کا آمیزہ ڈالیں
  7. 7 اس پر بینگن کے سلائس رکھیں
  8. 8 یہ عمل دوبارہ دہرائیں
  9. 9 آخری تہہ بینگن کی ہونی چاہیے
  10. 10 انڈوں میں نمک مرچ ملا کر بینگنوں کے اوپر ڈالیں
  11. 11 پنیر ڈالیں اور 350 درجہ حرارت پر 30 منٹ کے لئے بیک کر یں تاکہ سطح سنہری ہو جائے

متعلقہ پکوان

(4995) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baingan Tinda Aur Kaddu - مزید بینگن، ٹینڈے اور کدو

More Recipes - مزید تراکیب