Mix Vegetable With Paneer Recipe In Urdu

ملی جلی سبزیاں اور پنیر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Mix Vegetable With Paneer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mix Vegetable With Paneer is a Sabzi Dishes, and listed in the vegetable Dishes. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Mix Vegetable With Paneer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مشروم کٹی ہوئی آدھا کلو
2 پانی ڈھائی پیالی
3 تیل 3 کھانے کے چمچ
4 پنیر 1 پاﺅ
5 نمک حسب ذائقہ
6 پیاز (باریک کٹا ہوا) 1 عدد
7 لہسن (باریک کٹے ہوئے) 5 جوئے
8 ادرک (باریک کٹا ہوا) آدھا انچ کا ٹکڑا
9 ٹماٹر (باریک کٹا ہوا) 1 عدد
10 گوبی 1 پاﺅ
11 سبز مرچ (باریک کٹی ہوئی) 2 عدد
12 دھنیہ پاﺅڈر 1 کھانے کا چمچ
13 سفید ثابت زیرہ 2 چائے کا چمچ
14 ہلدی 1 چائے کا چمچ
15 کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچ
16 مرچ پاﺅڈر 1 چائے کا چمچ
17 گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچ
18 آلو (چوکور باریک کٹے ہوئے) 1 پاﺅ
19 سبز دھنیہ (باریک کٹا ہوا) 2 کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تھوڑے سے پانی میں 5 منٹ کے لیے مشروم پکالیں
  2. 2 گھی گرم کر کے پنیر سنہری تل لیں اور نکال کر خشک کر لیں
  3. 3 پیاز، ادرک، لہسن اور مرچ ڈال کر 5 منٹ کے لیے تیل میں فرائی کریں
  4. 4 مسالے ملائیں اور 5 منٹ پکائیں
  5. 5 پھر ٹماٹر ڈال کر مزید 5 منٹ پکائیں یہاں تک کے گھی نظر آنے لگے
  6. 6 سوائے مشروم کے سبزیاں ملائیں اور بچا ہوا پانی ڈال کر ابال لیں
  7. 7 آنچ ہلکی کر کے 10 سے 12 منٹ تک پکائیں تاکہ سبزیاں گل جائیں
  8. 8 مشروم اور پنیر ملائیں
  9. 9 سبز دھنیہ سے آرائش کریں اور آم کی چٹنی سے کھائیں

متعلقہ پکوان

(4040) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Dishes - مزید سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب