Chicken Chinese Soup Recipe In Urdu

چکن چائنیز سوپ بنانے کی ترکیب

Chicken Chinese Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

200 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن ( بون لیس) ۱ بٹا ۲ کلو
2 انڈوں کی سفیدی ۲ عدد
3 کارن فلور ۱ کپ
4 پیاز ( سلائس کاٹ لیں) ۱ عدد
5 ادرک ( سلائس کاٹ لیں ) ۱ ٹکڑا
6 سیاہ مرچ پاؤڈر ۱ بٹا ۲ چائے کا چمچہ
7 سوئیٹ کارن ۱ کپ
8 پانی یا یخنی ۱۰ تا ۸ کپ
9 انڈے ( اُبلے ہوئے) گارنش کے لیے
10 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں چکن ، پیاز ، ادرک ، یخنی ، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  2. 2 گوشت گل جائے تو سوپ چھان کر الگ سوس پین میں ڈالیں ، گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کر لیں
  3. 3 ۱ بٹا ۲ کپ ٹھنڈے پانی میں کارن فور گھول کر سوپ میں ڈالیں
  4. 4 اس میں سوئیٹ کارن اور گوشت شامل کر کے پکائیں
  5. 5 اُبال آجائے تو انڈے کی سفیدی پھینٹ کر ڈالیں اور ۲ سے ۳ سیکنڈز کے بعد چمچے کی مدد سے مکس کر دیں
  6. 6 سرونگ باؤل میں نکال کر اُبلے ہوئے انڈوں سے گارنش کر کے گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3074) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Soups - مزید متفرق مزیدار سوپ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Chinese Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Chinese Soup is a Mix Soups, and listed in the mixed soups. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.