Nalli Nihari Recipe In Urdu - Recipe No. 7489

Nalli Nihari Urdu recipe is available at UrduPoint. Nalli Nihari is a famous dish in this region. You can read here Nalli Nihari recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Nalli Nihari. You can know the complete method to make Nalli Nihari on this page. We will also tell you how long it will take to make Nalli Nihari. Read the recipe, ingredients, and everything related to Nalli Nihari below.

نلی نہاری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7489

Nalli Nihari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1 کلو

2 نلی 2 عدد

3 لہسن‘ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

4 نمک حسب ذائقہ

5 پیاز 3 عدد (سلائس کاٹ لیں)

6 لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

7 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

8 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 جائفل‘جاوتری پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

10 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

11 کالا زیرہ (کٹا ہوا) 1/4 چائے کا چمچہ

12 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

13 دار چینی پاؤڈر 1 چٹکی

14 آٹا 1/2 کپ

15 سونٹھ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

16 گھی 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پتیلی میں گھی گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر اس کی رنگت گلابی ہونے تک فرائی کریں۔
  2. 2 اس کے بعد اس میں گوشت‘نلی‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘کالا زیرہ‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘دار چینی پاؤڈر‘سونٹھ پاؤڈر اور نمک ڈال کر بھون لیں 6-8 گلاس پانی ڈال کر اُبالیں۔
  3. 3 گوشت گل جائے تو نلی نکال کر گودا الگ رکھ لیں اس کے بعد سالن سے گھی نتھار کر الگ کر لیں اور گوشت بھون لیں۔
  4. 4 جائفل‘جاوتری پاؤڈر اور آٹا پانی میں گھول کر ڈالیں۔
  5. 5 سالن میں نلی اور گودا شامل کریں۔
  6. 6 نہاری حسب پسند گاڑھی ہو جائے تو الگ کیا سالن کا گھی اس میں ڈالیں تھوڑی دیر پکانے کے بعد سرونگ ڈش میں نکال لیں۔
  7. 7 لیموں‘ادرک‘ہرا دھنیا اور ہری مرچوں سے گارنش کر کے سرو کریں۔

(3166) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

Urdu cooking recipe of Nalli Nihari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nalli Nihari is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.