Anardana Roghan E Josh Recipe In Urdu

انار دانہ روغن جوش بنانے کی ترکیب

Anardana Roghan E Josh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1/2کلو
2 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
3 پیاز (پیسٹ بنالیں) 2عدد
4 ادرک پیسٹ 1/2چائے کا چمچہ
5 لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچہ
6 ہلدی پاؤڈر 1/4چائے کا چمچہ
7 دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
8 گرم مصالحہ(کٹا ہوا) 1چائے کا چمچہ
9 انار دانہ(کٹا ہوا) 1کھانے کا چمچہ
10 ٹماٹو پیوری 1/2کپ
11 نمک حسب ذائقہ
12 تیل 1/2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز کا پیسٹ ڈال کر 2-3منٹ ساتے فرائی کرکے ٹماٹو پیوری ڈال کر 2منٹ تک ڈھک کر پکائیں۔
  2. 2 گوشت شامل کرکے تھوڑا سا بھون لیں۔لال مرچ پاؤڈر‘ادرک لہسن پیسٹ‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘نمک‘کٹا ہوا گرم مصالحہ اور کٹا ہوا انار دانہ شامل کرکے بھون لیں،حسب ضرورت پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
  3. 3 گوشت گل جائے تو حسب پسند گریوی بنا کر 5منٹ دم دے دیں۔
  4. 4 سرونگ ڈش میں نکال کر چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

(351) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Anardana Roghan E Josh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Anardana Roghan E Josh is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.