Badami Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 7285

Badami Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Badami Korma is a famous dish in this region. You can read here Badami Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Badami Korma. You can know the complete method to make Badami Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Badami Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Badami Korma below.

بادامی قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7285

Badami Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت 1 کلو

2 پیاز (باریک کاٹ لیں) 4 عدد

3 لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

4 ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

5 ثابت زیرہ 1 چائے کا چمچہ

6 لونگ 10 عدد

7 سیاہ مرچیں 10 عدد

8 بڑی الائچی 2 عدد

9 دار چینی 2 ٹکڑے

10 چھوٹی الائچی 6 عدد

11 دھنیا پاؤڈر 3 چائے کے چمچے

12 دہی 1 پاؤ

13 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

14 نمک حسب ذائقہ

15 بادام (چھلکا اُتار کر دو ٹکڑے کر لیں) 1 کپ

16 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز ڈال دیں ساتھ ہی ثابت زیرہ‘لونگ‘سیاہ مرچیں‘بڑی الائچی‘دار چینی اور چھوٹی الائچی ڈال دیں۔
  2. 2 جب پیاز گولڈن براؤن ہو جائے تو آدھی پیاز گرم مصالحے کے ساتھ نکال لیں آدھی پیاز اور گرم مصالحہ دیگچی میں رہنے دیں۔
  3. 3 اس کے بعد اس میں ادرک‘لہسن پیسٹ اور نمک ڈال دیں۔
  4. 4 2 منٹ بعد دھنیا پاؤڈر تھوڑے سے بادام اور لال مرچ پاؤڈر ڈال دیں پانی کا چھینٹا دے کر 5 منٹ تک مصالحہ بھونیں۔
  5. 5 اس کے بعد گوشت شامل کریں‘جب گوشت اچھی طرح بھن جائے تو دہی اور براؤن پیاز جو رکھی تھی‘کچل کر ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  6. 6 جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے تو 5 منٹ مزید بھونیں اور اپنی پسند کے مطابق شوربہ بنا لیں۔
  7. 7 سرونگ باؤل میں نکال کر بچے ہوئے بادام ڈال دیں اور چپاتیوں کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(1995) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma

Urdu cooking recipe of Badami Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badami Korma is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.