Nihari Recipe In Urdu

نہاری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Nihari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nihari is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Nihari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بونگ کا گوشت 1کلو
2 نمک حسب ضرورت
3 تیل دو کپ
4 آٹا ایک کپ
5 میدہ آدھا کپ
6 نلی ایک عد د
7 سرخ مرچ دو چائے کے چمچ پسی ہوئی
8 ادرک لہسن دوکھانے کے چمچ
9 نہاری مصالحہ ،چار کھانے کے چمچ
مصالحہ برائے نہاری :۔
1 دار چینی بیس گرام
2 لونگ چالیس گرام
3 جاوتری بیس گرام
4 سونف چالیس گرام
5 خشخاش چالیس گرام
6 سرخ مرچ بیس گرام پسی
7 الائچی پچیس گرام بڑی اور چھوٹی
8 جائفل ایک عدد
9 کالی مرچ چالیس گرام
10 کچری دس گرام
11 سونٹھ چالیس گرام
12 دھنیا بیس گرام پسا ہوا
13 ان تما م اشیاء کو اچھی طرح مکس کرکے گرائنڈ ر میں پیس لیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی گرم کریں اور اس میں ادرک اور لہسن بھون لیں پھر گوشت کے ساتھ سرخ مرچ بھون لیں
  2. 2 پھر گوشت کے ساتھ سرخ مرچ پسی ہوئی ۔نمک اور نہاری مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
  3. 3 ضروری ہوتو پانی کا ہلکا سا چھینٹا مار لیں ۔
  4. 4 نلی ڈال کر اس میں دس کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر ایک گھنٹہ پکنے کے لئے رکھ دیں ۔
  5. 5 میدہ اور آٹے کو چھان کر پانی ملا کر پیسٹ بنالیں اس پیسٹ کو گوشت میں شامل کردیں
  6. 6  اور چمچہ مسلسل چلاتی رہیں پھر اسے ہلکی آنچ پر چار گھنٹے کے لئے پکنے کے کئے رکھ دیں
  7. 7  پھر گھی اور پیاز کا بگھاردے دیں ۔
  8. 8 ادرک باریک کٹی ہوئی ‘ہری مرچ ‘لیموں اور ہرادھیا کے ساتھ گرم گرم پیش کریں ۔

متعلقہ پکوان

(661) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب