Boti Gosht Recipe In Urdu

بوٹی گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Boti Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Boti Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Boti Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بیف/ مٹن) دوکلو (آدھے انچ کے چوکور ٹکڑے کر والیں)
2 سرکہ دو پیالی
3 لہسن اور ادرک ایک چمچ (پسا ہوا)
4 انڈے چار عدد
5 تیل دو چمچ
6 پیاز ایک عدد
7 ٹماٹر ایک عدد
8 ہری مرچیں چھ تاآٹھ عدد
9 سرخ مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کاٹ کر سرکہ میں بھگو کر نکال لیں
  2. 2 انڈے ہاف بوائل کر لیں اور انہیں چھیل کر ان کے گول قتلے کاٹ لیں
  3. 3 گوشت کے ٹکڑے دھو کر سرکہ میں بھگو دیں اور پسی ہوئی سرخ مرچ، نمک، لہسن، ادرک بھی ملا لیں
  4. 4 جب گوشت کو سر کے میں پڑے ہوئے دو گھنٹے گزر جائیں تو فرائی پین میں تیل ڈال کر اسے گرم کر لیں اور گوشت کے ٹکڑے سر کے سے نکال کر تیل میں تلیں
  5. 5 جب یہ ہلکے سنہری ہو جائیں تو انہیں ایک پلیٹ میں نکال لیں
  6. 6 گوشت کی بوٹیوں کے چاروں طرف ابلے ہوئے انڈے کے قتلے سجائیں
  7. 7 پھر ٹماٹر اور پیاز کے لچھے اور آخر میں ہری مرچ اب اس مزے دار بوٹی گوشت کو ٹماٹو کیچپ کے ساتھ نوش فرمائیں
  8. 8 مہمانوں کی تواضع کے لئے یہ اچھی اور ذائقے دار ڈش ہے

متعلقہ پکوان

(4523) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب