Saib Ka Sharbat Recipe In Urdu

سیب کا شربت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Saib Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Saib Ka Sharbat is a Apple Drinks, and listed in the saib ke mashroobat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Saib Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

52 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سیب 8 چھٹانک
2 گلاب کا عرق ایک سیر
3 دانے دار چینی 8 چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کچھ سیبوں کو چھلیں اور ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے لیں
  2. 2 ایسے ٹکڑے آدھ سیر لیں اور ان آدھ سیر سیب کے ٹکڑوں کو آدھ سیر عرق گلاب کے ساتھ ملا کر دھیمی آنچ پر پندرہ منٹ تک پکائیں
  3. 3 اب پھلوں کو ہاتھ سے خوب مل دیں تاکہ اچھا گاڑھا بن سکے
  4. 4 چھلنی سے یا کسی گاڑھے کے صاف سے کپڑے میں سے اس گاڑھے کو چھان لیں تاکہ وہ عرق صاف ہو جائے
  5. 5 اب اور بچے ہوئے آدھ سیر گلاب کے عرق میں آٹھ چھٹانک چینی ملا کر آگ پر گرم کر یں
  6. 6 اس کے بعد سیب کا گاڑھا جو پہلے تیار ہو چکا ہے ملا لیں
  7. 7 پندرہ منٹ تک ان سب چیزوں کو پکنے دیں
  8. 8 اب شربت بن چکا ہے
  9. 9 دو چھٹانک پانی میں ایک تو لہ صبح اور شام کے وقت لینا چاہیے
  10. 10 سامانیہ دوا کے مطابق اثر کرتا ہے طاقت بخشتا ہے

متعلقہ پکوان

(4900) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Apple Drinks - مزید سیب کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب