Apple And Carrot Salad Recipe In Urdu

گاجر اور سیب کاسلاد بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Apple And Carrot Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Apple And Carrot Salad is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Apple And Carrot Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گاجریں آدھا کلو
2 سیب ایک بڑا پیلا والا
3 لیموں کا رس ایک بڑا چمچ
4 نمک ضرورت کے مطابق پسی ہوئی
5 سفید گول مرچ 1/2 چائے کا چمچ
6 چینی ایک چائے کاچمچ ایک چائے کا چمچ
7 کشمش دوبڑے چمچ پسند ہو تو ڈالیں
8 اخروٹ باریک کٹے ہوئے دو بڑے چمچ پسند ہو تو ڈالیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گاجر دھوکر چھیل لیں اور موٹی موٹی کش کر لیں
  2. 2 سیب دھو کر بغیر چھیلے چھوٹے چھوٹے مربع ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور گاجروں میں ملا دیں
  3. 3 اب لیموں کے رس میں نمک چینی اور سیاہ مرچ ملا کر سیب اور گاجروں کے اوپر ڈال دیں اور لکڑی کے چمچ سے ہلائیں
  4. 4 پیش کرتے وقت کسی شیشے کے برتن میں ڈال کر اوپر بادام یا آخروٹ چھڑک دیں
  5. 5 اگر کشمش ڈالنی ہوتو اچھی طرح دھو کر خشک کرکے سلاد میں ملائیں
  6. 6 یہ سلاد بچوں کی پسند ہے اور دیکھنے میں بھی بہت خوبصورت لگتا ہے

متعلقہ پکوان

(2576) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب