Paneer Matar Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 7470

Paneer Matar Masala Urdu recipe is available at UrduPoint. Paneer Matar Masala is a famous dish in this region. You can read here Paneer Matar Masala recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paneer Matar Masala. You can know the complete method to make Paneer Matar Masala on this page. We will also tell you how long it will take to make Paneer Matar Masala. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paneer Matar Masala below.

پنیر مٹر مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7470

Paneer Matar Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پنیر 250 گرام (موٹا موٹا چوپ کر لیں)

2 مٹر (اُبال لیں) 250 گرام

3 پیاز 2 عدد (درمیانی چھیل کر چوپ کر لیں)

4 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

5 ٹماٹر 3 عدد (پیوری بنا لیں)

6 کاجو پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

7 لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

8 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

10 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

11 قصوری میتھی 1 چائے کا چمچہ

12 زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ

13 مکھن 2-3 کھانے کے چمچے

14 تیل 1 چائے کا چمچہ

15 زرد رنگ 1/4 چائے کا چمچہ

16 نمک حسب ذائقہ

17 کریم 1/4 کپ

18 ہرا دھنیا گارنشنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فرائنگ پین میں 1 چمچہ تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں اس کے بعد ٹھنڈا کر کے پیس لیں (پیاز کو براؤن نہیں کرنا ہے)۔
  2. 2 سوس پین میں مکھن گرم کریں اس میں زیرہ ڈال کر کڑکڑائیں اس کے بعد اس میں پسی ہوئی پیاز ڈال کر 1 منٹ تک فرائی کریں۔
  3. 3 اس میں مٹر‘لہسن ادرک پیسٹ‘ٹماٹر‘کاجو پیسٹ‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘قصوری میتھی اور نمک ڈال کر چند منٹ تک فرائی کریں۔
  4. 4 اس کے بعد آنچ کم کر کے 5 منٹ تک بھوننے کے بعد اس میں 1 کپ پانی اور زرد رنگ ڈال کر اُبال آنے تک پکائیں۔
  5. 5 اُبال آنے کے بعد آنچ دھیمی کر کے اس میں کریم‘پنیر اور گرم مصالحہ پاؤڈر شامل کر کے مزید پانچ منٹ تک ڈھکن ڈھک کر پکائیں۔
  6. 6 مزیدار پنیر مٹر مصالحہ تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھینے سے گارنش کر کے سرو کریں۔

(2715) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable

Urdu cooking recipe of Paneer Matar Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Matar Masala is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.