Jeera Aloo Recipe In Urdu

زیرہ آلو بنانے کی ترکیب

Jeera Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

164 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 3 عدد بڑے آلو۔ مکعبوں (Cubes) میں کٹے ہوئے
2 1 چائے کا چمچ زیرہ
3 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
4 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
5 1 کھانے کا چمچ سوکھا دھنیا۔ پسا ہوا
6 2 کھانے کے چمچ آئل
7 نمک حسبِ ذائقہ
برائے گارنش:
1 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں آئل گرم کریں
  2. 2 آئل میں زیرہ شامل کریں
  3. 3 زیرہ جب چٹخنے لگے تب آنچ دھیمی کر دیں
  4. 4 بقایا اجزائے ترکیبی شامل کریں
  5. 5 ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں اور اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ آلو نرم پڑ جائیں یعنی گل جائیں
  6. 6 اگر مسالہ جھلسنے لگے تب تھوڑا سا پانی بھی شامل کر دیں
  7. 7 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
  8. 8 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3544) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Jeera Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Jeera Aloo is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.