Palak Methi Chaman Recipe In Urdu

پالک میتھی چمن بنانے کی ترکیب

Palak Methi Chaman Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل
2 1 چائے کا چمچ قصوری میتھی (سوکھی میتھی)
3 4 کپ پالک کٹی ہوئی
4 2 کپ تازہ میتھی کے پتے (کٹے ہوئے)
5 2 کھانے کے چمچ آئل
6 1 چائے کا چمچ زیرہ
7 2 کپ پیاز(کٹے ہوئے)
8 ایک چائے کا چمچ ہینگ
9 ایک چٹکی پسی ہوئی ہلدی
10 ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
11 ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا (پسا ہوا)
12 ایک چائے کا چمچ ادرک اور سبز مرچ پیسٹ
13 نمک حسبِ ذائقہ
14 ایک کپ پنیر مکعبوں (Cubes) میں کٹا ہوا
15 ایک چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
  2. 2 آئل میں پنیر کے مکعب (Cubes) ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ ان کے کنارے سنہری براوؤن رنگت اختیار کر جائیں
  3. 3 انہیں نچوڑ لیں
  4. 4 نچوڑنے کے بعد انہیں نیم گرم پانی سے بھرے ہوئے برتن میں ڈال دیں
  5. 5 انہیں ایک جانب رکھ دیں
  6. 6 ایک پین میں سوکھی میتھی کے پتے روسٹ کریں حتیٰ کہ وہ خستہ بن جائیں
  7. 7 انہیں ایک جانب رکھ دیں
  8. 8 پالک اور تازہ میتھی کے پتے دھوئیں
  9. 9 انہیں ابلتے ہوئے پانی کے ایک برتن میں 2 تا 3 منٹ تک دھوئیں
  10. 10 نچوڑ لیں اور ایک مکسر میں بلینڈ کریں حتیٰ کہ ہموار بن جائیں
  11. 11 انہیں ایک جانب رکھ دیں
  12. 12 ایک پین میں آئل گرم کریں
  13. 13 آئل میں زیرہ اور پیاز شامل کریں
  14. 14 اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن رنگت اختیار کر جائے
  15. 15 ہینگ، ہلدی، سرخ مرچ، سوکھا دھنیا پاوؤڈر، ادرک، سبز مرچ پیسٹ اور سوکھی میتھی کے پتے شامل کریں
  16. 16 دوبارہ 2 تا 3 منٹ تک فرائی کریں
  17. 17 نمک شامل کریں اس کے ساتھ ساتھ پنیر (پانی کے بغیر) اور پنجابی گرم مسالہ شامل کریں
  18. 18 2 تا 3 منٹ تک پکائیں
  19. 19 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں
  20. نوٹ

  21. 1 ابالنے کے فوراً بعد پالک اور تازہ میتھی کے پتے بہتے ہوئے ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھیں تاکہ ان کا چمکدار سبز رنگ بحال رہ سکے

متعلقہ پکوان

(4743) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Palak Methi Chaman, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Methi Chaman is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.