Party Beans Recipe In Urdu

بین پارٹی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Party Beans, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Party Beans is a Punjabi Sabzi, and listed in the Punjabi Vegetable. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Party Beans Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

329 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مکھن چوتھائی پیالی
2 پیاز بڑا سائز باریک کترا ہوا ایک عدد
3 لہسن موٹا کوٹا ہوا دو جوئے
4 گاجر گول کٹی ہوئی دو عدد
5 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
6 نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
7 پسا ہوا زیرہ دو کھانے کے چمچ
8 ٹماٹر باریک کٹے ہوئے آدھ کلو
9 مکس دالیں آدھ کلو
10 سبزی کا سوپ ضرورت کے مطابق
11 چینی ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مکھن گرم کر کے پیاز اور لہسن کو 5 منٹ کیلئے سنہری کرلیں
  2. 2 گاجریں ڈالیں اور مزید دو منٹ تک پکائیں
  3. 3 زیرہ اور لال مرچ ملائیں
  4. 4 ٹماٹر، دالیں، سبزی کا سوپ اور چینی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر آدھا گھنٹہ پکائیں
  5. 5 آمیزے کو اوون پروف ڈش میں ڈالیں اور ڈھک کر 375 درجہ حرارت پر پکائیں
  6. 6 اس ڈش کو خستہ ڈبل روٹی کے ساتھ کھائیں

(1555) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Sabzi - مزید پنجابی سبزیاں