Chicken Coconut Korma Recipe In Urdu

ناریل چکن قورمہ بنانے کی ترکیب

Chicken Coconut Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

256 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ( 8 ٹکڑے کر لیں) 1 عدد
2 لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ
3 نمک حسب ذائقہ
4 پیاز (باریک کٹی ہوئی) 3 عدد
5 دار چینی 3 ٹکڑے
6 لونگیں 2 عدد
7 چھوٹی الائچی 2 عدد
8 لیمن گراس 2 ڈنڈھل
9 کڑھی پتہ 5 عدد
10 ناریل کا پانی 2 کپ
11 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1 کھانے کا چمچہ
12 زیرہ (بھُنا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
13 ثابت لال مرچ 10 عدد
14 لہسن کے جوے 3 عدد
15 ہلدی پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
16 ادرک 2 چائے کے چمچے
17 تیل حسب ضرورت
18 ناریل (پسا ہوا) 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کو لیموں کارس اور نمک لگا کر اچھی طرح مکس کریں اور 15 منٹ کے لئے رکھ دیں
  2. 2 ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور اس میں پیاز براوٴن کریں
  3. 3 اس کے بعد گرم مصالحہ پاوٴڈر، دار چینی ، لونگیں، چھوٹی الائچی، زیرہ، ثابت لال مرچ، لہسن، ہلدی پاوٴڈر، ادرک پیسٹ، لیمن گراس، کڑھی پتہ اور میرینیٹ کے لئے پکائیں
  4. 4 اس میں پسا ہوا ناریل اور ناریل کا پانی ڈال دیں
  5. 5 اس وقت تک چمچہ چلاتی رہیں جب تک کہ گوشت گولڈن نہ ہو جائے اور گریوی گاڑھی ہو کر تیل چھوڑ دے اور مہک آنے لگے
  6. 6 لذیذ ناریل چکن قورمہ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(3681) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Almond, Chicken Cashew Nut And Nuts - مزید چکن بادام کاجو اور ڈرائی فروٹ کیساتھ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Coconut Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Coconut Korma is a Chicken Almond, Chicken Cashew Nut And Nuts, and listed in the chicken badam and chicken kaju. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.