Poori Recipe In Urdu

پوری بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Poori, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Poori is a Halwa Poori, and listed in the Halwa Puri nashta. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Poori Recipe In Urdu

اشیاء:
دیسی گھی ایک کپ
آٹا چار کپ
چینی آدھا کپ
الائچی (پسی ہوئی) ایک چٹکی
نمک حسب ذائقہ
پانی گوندھنے کے لئے
ترکیب:
آٹے میں دو چمچے گھی ڈال کر ملائیں ، نمک شامل کر کے گوندھ لیں اور ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ دوروٹیاں بنائیں اور بڑے بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ دیسی گھی اور چینی ڈالیں اور ان ٹکڑوں کو زور زور سے ملیں یہاں تک کہ بالکل چھوٹے ذرے ہو جائیں ۔ الائچی پاوڈر ڈال کر ملیں۔ دوبارہ گرم کر کے پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(3613) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa Poori - مزید حلوہ پوری

More Recipes - مزید تراکیب