Stir Fried Vegetables Recipe In Urdu - Recipe No. 3134

Stir Fried Vegetables Urdu recipe is available at UrduPoint. Stir Fried Vegetables is a famous dish in this region. You can read here Stir Fried Vegetables recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Stir Fried Vegetables. You can know the complete method to make Stir Fried Vegetables on this page. We will also tell you how long it will take to make Stir Fried Vegetables. Read the recipe, ingredients, and everything related to Stir Fried Vegetables below.

سٹر فرائڈ سبز یاں بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3134

Stir Fried Vegetables Recipe In Urdu
اشیاء: پھول گوبھی درمیانہ سائز فرنچ بین 8عدد گاجر ایک عدد درمیانہ سائز شملہ مرچ دو عدد درمیانہ سائز چھوٹے سٹے چھ عدد مشروم 4-5عدد سبز پیاز 2-3عدد تیل دو ٹیبل سپون نمک حسب ذائقہ سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ اجینو موتو چائے کا چمچہ سویا سوس ایک چائے کا چمچہ چینی چائے کا چمچہ کارن سٹارج دو چائے کا چمچہ ترکیب: 1۔گوبھی کے ایک انچ سائز کے پھول کاٹ کر دھو لیں۔ فرنچ بین دھونے کے بعد چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور چاروں طرف سے ٹکڑوں کا سائز آدھ انچ کا ہو۔ گاجر بھی چھیل کر دھو لیں اور باریک سلائس کاٹ لیں۔ 2۔شملہ مرچ دھونے کے بعد درمیان سے کاٹ کر بیج نکال لیں اور موٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ، سٹے دھو کر گول سلائس میں کاٹ لیں۔ مشروم صاف کر کے دھو لیں اور موٹے سلائس کاٹ لیں۔ سبز پیاز کی گٹھی چھیل کر دھو لیں اور چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں ، سبز پیاز کی دوسبز ڈھنڈیاں دھو کر سجاوٹ کے لئے باریک کاٹ لیں۔ اور ایک چوتھائی کپ پانی میں کارن سٹارچ ملا کر اچھی طرح ہلائیں۔ 3۔ایک مائیکروویو کھانا پکانے کے برتن میں پھول گوبھی، فرنچ بین، گاجر سٹے کے سلائس اور ایک کپ پانی ڈالیں۔ بغیر ڈھانپے مائیکروویو (100%)پر پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔ فالتو پانی نکال دیں۔ 4۔ایک مائیکروویو پیالے میں کھانا پکانے کا تیل ڈال کر اس میں پھول گوبھی، فرنچ بین، گاجر، شملہ مرچ ، سٹے کے سلائس، پیاز اورمشروم ڈال دیں۔ بغیر ڈھانپے مائیکروویوہائی(100%)پر دومنٹ کے لئے پکائیں اور پھر اس میں نمک، سفید مرچ پاؤڈر، اجینو موتو، سویا سوس اور چینی ملا دیں۔ 5۔کارن سٹارچ کا مکسچر ان سبزیوں میں ڈال کر اچھی طرح ہلائیں، بغیر ڈھانپے مائیکروویوہائی(100%)پر دومنٹ کے لئے پکائیں اور فوراً پیش کر یں۔

(10367) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chinese Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Stir Fried Vegetables, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Stir Fried Vegetables is a Chinese Food, and listed in the chinese food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.