Qawami Seviyan Recipe In Urdu

قوامی سویاں بنانے کی ترکیب

Qawami Seviyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سویاں کلو
2 شکر 1 کلو
3 دودھ ایک کلو
4 گھی کپ
5 پسی ہوئی الائچی تین عدد
6 زعفران چائے کا چمچ (لازمی نہیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ کو تیز گرم کر لیں
  2. 2 گھی میں الائچی کا بگھار دیں
  3. 3 سویاں اس میں ڈالیں سنہری ہونے لگیں تو دودھ ڈال دیں
  4. 4 چینی کو آدھا کپ دودھ یا پانی میں پکا کر حل کر لیں اور ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں
  5. 5 اگر بادام پستہ ناریل ڈالناہو تو ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں
  6. 6 اگر بادام پستہ ناریل ڈالنا ہو تو ساتھ ہی ڈال کر سویاں ڈھک دیں
  7. 7 جوش آنے لگے اور سویاں گل جائیں تو اتار لیں
  8. 8 دودھ گاڑھا نہیں ہونا چاہیے

متعلقہ پکوان

(3877) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Qawami Seviyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Qawami Seviyan is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.