Qeema Bharay Tinday Recipe In Urdu - Recipe No. 6908

Qeema Bharay Tinday Urdu recipe is available at UrduPoint. Qeema Bharay Tinday is a famous dish in this region. You can read here Qeema Bharay Tinday recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Qeema Bharay Tinday. You can know the complete method to make Qeema Bharay Tinday on this page. We will also tell you how long it will take to make Qeema Bharay Tinday. Read the recipe, ingredients, and everything related to Qeema Bharay Tinday below.

قیمہ بھرے ٹینڈے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6908

Qeema Bharay Tinday Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ٹینڈے آدھا کلو

2 قیمہ 250 گرام

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک،لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز ایک عدد

6 پسی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ

7 زیرہ آدھا چائے کا چمچ

8 دھنیا پسا ہوا آدھا کھانے کا چمچ

9 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

10 ٹماٹر کا پیسٹ ایک پیالی

11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھنا ہوا قیمہ تیار کرنے کے لئے کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز کو فرائی کریں اور ساتھ ہی سفید زیرہ ڈال دیں۔
  2. 2 پھر اس میں لال مرچ،نمک،اچار مصالحہ،(اچار مصالحہ بنانے کے لئے ایک کشمیری ثابت لال مرچ،میتھی،رائی دانہ،کلونجی،سونف اور دھنیا سب آدھا آدھا چائے کا چمچ لے کر بھونیں اور گرائنڈر میں پیس لیں پھر اس میں نمک اور آدھا چائے کا چمچ ہلدی ڈال کر مکس کریں اچار مصالحہ تیار ہے)دھنیا پاؤڈر اور قیمہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے بھون لیں۔
  3. 3 ٹینڈوں کو دھو کر چھیل لیں اور درمیان سے کٹ لگا لیں،ہر ٹینڈے میں ایک کھانے کا چمچ بھنا ہوا قیمہ بھر دیں۔
  4. 4 بقیہ قیمے میں ٹماٹر کا پیسٹ ڈالیں اور ٹینڈوں کو اس میں ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ پکائیں۔
  5. 5 تیار ہونے پر مزیدار ٹینڈوں کو گرم گرم چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

(2661) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baingan Tinda Aur Kaddu

Urdu cooking recipe of Qeema Bharay Tinday, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Qeema Bharay Tinday is a Baingan Tinda Aur Kaddu, and listed in the baingan tinda and kaddu. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.