Masaledar Baingan Recipe In Urdu

مصالحہ دار بینگن بنانے کی ترکیب

Masaledar Baingan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

بینگن: 6 عدد
1 تیل 2 کھانے کے چمچ
2 ثابت دھنیہ 3 کھانے کے چمچ
3 سرخ ثابت مرچ 8 عدد
4 پیاز (باریک کٹے ہوئے) 2 عدد
5 گڑ 1 کھانے کا چمچ
6 سبز مرچیں (بایک کٹی ہوئی) 2 عدد
7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
8 ناریل (کدو کش کیا ہوا) چوتھائی حصہ
9 لہسن 2 جوئے
10 املی لیموں کے سائز جتی
11 پانی 5 پیالی
12 گھی 2 کھانے کے چمچ
13 مسٹرڈ ثابت 2 کھانے کے چمچ
14 تازہ کری پتہ 1 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بینگن کو لمبائی میں کاٹیں اور 1 کھانے کے چمچ تیل میں سنہری کر لیں اور پین سے نکال لیں
  2. 2 باقی تیل ڈالیں اور دھنیہ، مرچیں، پیاز اور ہلدی فرائی کریں
  3. 3 (دو منٹ) لہسن اور کوکونٹ کے ساتھ پیاز کا آمیزہ گرائنڈ کرلیں
  4. 4 املی پانی میں بھگو کر اس کا گودا نکال لیں
  5. 5 پانی میں پسے ہوئے مصالحے ڈال کر 5 منٹ کے لیے پکائیں
  6. 6 جب گاڑھا ہو جائے تو گڑ اور بینگن شامل کریں
  7. 7 گھی گرم کر کے مسٹرڈ، مرچیں اور کڑی پتہ فرائی کریں
  8. 8 بینگن کے آمیزے پر مسٹرڈ اور مرچوں والا تڑکا لگائیں
  9. 9 سرو کرنے سے پہلے اچھی طرح ملالیں

متعلقہ پکوان

(3161) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baingan Tinda Aur Kaddu - مزید بینگن، ٹینڈے اور کدو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Masaledar Baingan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masaledar Baingan is a Baingan Tinda Aur Kaddu, and listed in the baingan tinda and kaddu. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.