Jali Champ Biryani Recipe In Urdu

جالی چانپ بریانی بنانے کی ترکیب

Jali Champ Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

614 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹن چانپیں ایک کلو
2 باسمتی چاول سات سو پچاس گرام
3 قیمہ ایک کپ
4 بلینڈر ٹماٹر چار عدد
5 ابلے ٹماٹر چار عدد
6 پیاز تین عدد
7 ہری مرچ حسب ذائقہ
8 سفید زیرہایک چائے کا چمچ
9 ادرک, لہسن دو دو کھانے کے چمچ
10 دہی ایک کپ
11 کلونجی آدھا چائے کا چمچہ
12 کالی الائچی دو عدد
13 چینی دو کھانے کے چمچ
14 گھی حسب ضرورت
15 یخنی حسب ضرورت
16 لیمن کلر حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گرم گھی میں پیاز کو فرائی کرکے نکال لیں
  2. 2 اب آدھے قیمہ میں ادرک ،لہسن ،زیرہ،الائچی اور دار چینی ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں
  3. 3 ساتھ ہی دہی اور بلینڈ کئے ٹماٹر شامل کرکے فرائی کر لیں
  4. 4 اس کے بعد ہری مرچیں ڈالیں
  5. 5 پھر اس میں پانی ڈال کر ابال آنے دیں
  6. 6 ایک دیگچی میں چاول کی تہہ لگائیں
  7. 7 پھر قیمہ ،تلی پیاز،ادرک،لہسن اور نمک ڈال کر تہہ لگائیں
  8. 8 چانپ کو پہلے سے ابال لیں اور گرم گھی میں فرائی کر لیں
  9. 9 تہہ لگاکر دم لگائیں اور گرم گرم بریانی کھانے کے لئے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3736) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Jali Champ Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Jali Champ Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.