Chicken Beryani Recipe In Urdu

چکن بریانی بنانے کی ترکیب

Chicken Beryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو
2 چاول 3پیالی
3 ٹماٹر دو عدد
4 پیاز 2عدد
5 لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
8 گرم مصالحہ آدھا کھانے کا چمچ
9 ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
10 دہی چار کھانے کے چمچ
11 تیل حسب ضرورت
12 زیرہ ایک چائے کا چمچ
13 زردہ رنگ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 13 پیا لی چاول آدھے گھنٹے کے لیے بھگو کر رکھ دیں۔
  2. 2  پھر ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر پیاز کولائٹ براوٴن ہونے تک فرائی کریں
  3. 3  اب اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ نمک، لال مرچ، گرم مصالحہ، دہی اورٹماٹر شامل کر لیں اور چکن ڈال کر بھون لیں۔
  4. 4  جب چکن گل جائے تو اسے چولہے سے ہٹالیں اس کے بعد پانی میں نمک اور زیرہ ڈال کر چاول ابال لیں اور پھر گوشت کی تہ لگا دیں
  5. 5  اب زردہ رنگ پانی میں گھول کر چاولوں پر چھڑک دیں۔
  6. 6  خوشبو کے لیے پودینے کے پتے ڈال کر دم لگادیں۔ مزیدارگرماگرم چکن بریانی رائے اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(3315) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Beryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Beryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.