Raisins Kishmish Cake Recipe In Urdu

بغیر بیج کی کشمش کے چوکور کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Raisins Kishmish Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Raisins Kishmish Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Raisins Kishmish Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

270 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 نمک ایک چٹکی
2 بغیر بیج کے کشمش تین اونس
3 میدہ بارہ اونس
4 دانہ دارشکر تین اونس
5 بھوری شکر تین اونس
6 دودھ چار بڑے چمچ
7 مارجرین چھ اونس
8 انڈے دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چھ انچ کے مربع ٹین میں چکنائی لگائیں اور پھر اس پر چکنائی نہ جذب کرنے والا کاغذ لگائیں
  2. 2 میدہ اور نمک کو ایک پیالی میں بچھائیں اور مارجرین گھسیں کو جب مکسچر روٹی کے ٹکڑے کے رنگ کا ہو جائے تو بھوری شکر دانہ دار چینی اور کشمش میں ملائیں
  3. 3 انڈوں کو پھینٹیں اور مکسچر میں ملائیں
  4. 4 کافی دودھ ڈالیں کہ وہ اچھی طرح گوندھ جائے
  5. 5 ٹین میں ڈالیں اور ایک گھنٹہ بیس منٹ سے ایک گھنٹہ تیس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں
  6. 6 ٹھنڈا کرنے کے لئے چھوڑ دیں
  7. 7 اس کیک کو جمایا جا سکتا ہے
  8. 8 فریج میں دو مہینے تک رکھا جا سکتاہے
  9. 9 چار یا پانچ گھنٹے تک ٹھنڈا کیا جائے
  10. نوٹ

  11. 1 اگر بغیر بیج کے کشمش نہ ملے تو اس کے بجائے کچلے ہوئے چھوارے استعمال ہو سکتے ہیں
  12. 2 اس کے لئے وہ چھوارے بھی استعمال ہو سکتے ہیں جو بندڈبوں میں آتے ہیں

متعلقہ پکوان

(3192) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب