Cream Cake Roll Recipe In Urdu

کریم کیک رول بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Cream Cake Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cream Cake Roll is a Rolls, and listed in the roll. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Cream Cake Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

160 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ونیلا ایسنس چائے کے دو چمچ
2 سیلف رائزنگ آٹا (آپ میدہ کو ایک چمچ بیکنگ پاؤڈر کے ساتھ بھی استعمال کر سکتی ہیں) ایک پیالی
3 چینی آدھی پیالی
4 انڈے چار عدد
5 گرم دودھ ایک تہائی
6 پیالی کریم دو پیالی
7 چیریز آدھی پیالی
8 خشک میوہ (کترا ہوا) آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں اور چینی کو اتنا پھینٹیں کہ مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے
  2. 2 آٹے کو چھان لیں اور انڈوں کے مرکب میں ملا لیں
  3. 3 اس مرکب کو گریس کیے ہوئے پتلے کیک ٹِن میں انڈیلیں اور بیس منٹ بیک کر یں
  4. 4 کیک کو ٹِن سے نکالیں اور گیلے کپڑے سے ٹھنڈا کر یں
  5. 5 کیک کو بٹر پیپر سے ڈھانپ دیں اور لپیٹ دیں
  6. 6 کریم کو آئس کیوبز کے برتن میں اوپر رکھ کر اتنا پھینٹیں کہ روئیں دار ہو جائے
  7. 7 اس میں چیریز اور خشک میوہ شامل کر یں
  8. 8 کیک کو کھولیں اور اس پر کریم اور چیریز کا مرکب پھیلائیں
  9. 9 کیک کو دوبارہ لپیٹیں اورنج بستہ کر لیں
  10. 10 پیش کرنے سے پہلے اس پر آدھی پیالی گاڑھی کریم ڈالیں اور سلائس کر لیں

متعلقہ پکوان

(4913) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Rolls - مزید رولز

More Recipes - مزید تراکیب